مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کل جنیوا میں منعقد ہونے والی افغان کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق افغان کانفرنس کل جنیوا میں منعقد ہوگی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کی نمائندگی کرنا تھی تاہم اب انہوں نے کانفرنس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جگہ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد شریک ہوگا۔
آپ کا تبصرہ